ویڈیو | قاری «منشاوی» کی سوره آل‌عمران کی یادگار تلاوت

IQNA

جنتی نغمے؛

ویڈیو | قاری «منشاوی» کی سوره آل‌عمران کی یادگار تلاوت

ایکنا نیوز «جنتی نغموں» کے عنوان سے عالم اسلام کے معروف علماء کی تلاوت نشر کررہی ہے یہاں آپ قاری منشاوی کی تلاوت سن سکتے ہیں۔

الَّذِينَ قَالَ لَهُمُ النَّاسُ إِنَّ النَّاسَ قَدْ جَمَعُوا لَكُمْ فَاخْشَوْهُمْ فَزَادَهُمْ إِيمَانًا وَقَالُوا حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ ﴿۱۷۳ اَلَّـذِيْنَ قَالَ لَـهُـمُ النَّاسُ اِنَّ النَّاسَ قَدْ جَـمَعُوْا لَكُمْ فَاخْشَوْهُـمْ فَزَادَهُـمْ اِيْمَانًاۖ وَّقَالُوْا حَسْبُنَا اللّـٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ (173) 


جن لوگوں نے کہا کہ مکہ والوں نے تمہارے مقابلے کے لیے سامان جمع کیا ہے سو تم ان سے ڈرو تو ان کا ایمان اور زیادہ ہوا، اور کہا کہ ہمیں اللہ کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے۔


سوره آل

ویڈیو کا کوڈ